This site is totally for news related photos and videos. And events which belongs to our world and societies we try to give quick and accurate news to our visitors This site has fully original contents which is made by me or our team
Monday, August 10, 2026
بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے والا، اہم خبر آگئی
بجلی
صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب، اگلے ماہ قیمت بڑھنے کا امکان
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین
کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، بجلی کی قیمت میں ایک روپے 99 پیسے فی
یونٹ کمی کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدت رواں ماہ ختم ہوجائے گی، جس کے بعد اگلے ماہ
سے بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے
مطابق اس وقت ملک بھر کے بجلی صارفین کو جنوری تا مارچ 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ
کی مد میں 67
ارب
17 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف مل رہا ہے۔ تاہم جون 2026 سے جاری اس ایڈجسٹمنٹ کی
تین ماہ کی مدت اگست میں ختم ہوجائے گی۔
ذرائع کا
کہنا ہے کہ اس ریلیف کی مدت ختم ہونے کے بعد اپریل تا جون 2026 کی سہ ماہی
ایڈجسٹمنٹ اگلے ماہ سے لاگو ہونے کا امکان ہے۔
اس حوالے
سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں بجلی
صارفین پر 23
ارب
روپے سے زائد کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مجوزہ اضافہ تقریباً ایک
روپے فی یونٹ بنتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے والا، اہم خبر آگئی
بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب، اگلے ماہ قیمت بڑھنے کا امکان کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہون...
-
Islamabad Pakistan: The Pakistan Telecommunication Authority PTA advised peoples not to use public WiFi services, warning of possible ...
-
Islamabad Pakistan, Prime Minister of Pakistan Imran Khan said that the registration for the Corona relief tiger Youth team will start fr...
-
Nawaz gloomy over Jinnah Hospital attack LAHORE: Quaid Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Mian Mohammed Nawaz Sharif has expressed grie...
No comments:
Post a Comment