Monday, August 10, 2026

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔


 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349 ڈالر فی اونس ہے۔

No comments:

Post a Comment

سندھ حکومت سندھ یوتھ کارڈ متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جو صوبے بھر کے نوجوانوں کے لیے ایک نئی امید ہوگا

 سندھ حکومت سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا کی تیاری کر رہی ہے۔ اس نئے منصوبے کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، مالی معاونت، ہنر کی تربیت اور روزگار کے مواق...