Thursday, August 13, 2026

وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ڈی جی کالیجز گراؤنڈ کراچی میں جشنِ آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت


 

وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ڈی جی کالیجز گراؤنڈ کراچی میں جشنِ آزادی پاکستان  کی تقریب میں شرکت

 

وزیرِ تعلیم سندھ نے طلبہ و طالبات کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھا

 

پاکستان کا مستقبل ہمارے طلبہ ہیں، انہیں ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، سید سردار علی شاہ

 

جشنِ آزادی کی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیرِ تعلیم نے طلبہ و طالبات کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ہمراہ یادگاری سیلفی بھی بنوائی۔


No comments:

Post a Comment

عدالت نے پنکی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

  کراچی : جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے "کوکین کوئین" انمول عرف پنکی کیس میں مبینہ سہولت کاروں کی جانب سے دائر ضمانت کی درخ...