Sunday, August 9, 2026

کمشنر حیدرآباد ڈویژن فیاض حسین عباسی نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری سی ار پی سی نافذ کردی لیٹر جاری


 حیدرآباد میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے حیدرآباد ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تیرنے اور نہانے پر مکمل پابندی عائد

 کمشنر حیدرآباد ڈویژن فیاض حسین عباسی نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری سی ار پی سی  نافذ کردی لیٹر جاری

  دریائے سندھ کے تفریحی مقامات سمیت تمام نہروں، دریا کے کناروں، تالابوں، نالوں، جھیلوں میں تیرنے اور نہانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی لیٹر کا متن

یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ڈوبنے کے واقعات سمیت پانی سے متعلق حادثات کی روک تھام کے لیے بطور حفاظتی اقدام اٹھایا گیا ہے لیٹر کا متن 

 شہریوں سے اپیل ہے کہ پابندی پر سختی سے عمل کریں اور کسی بھی ممنوعہ آبی مقام میں داخل ہونے یا نہانے سے گریز کریں لیٹر کا متن 

 ضلعی انتظامیہ حیدرآباد عوام سے تعاون کی اپیل کرتی ہے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔ لیٹر کا متن

No comments:

Post a Comment

جدید دنیا اور فراڈ کے نئے طریقے: ٹیکنالوجی کے دور میں خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

  جدید دنیا اور فراڈ کے نئے طریقے: ٹیکنالوجی کے دور میں خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟ تحریر: Jan Ali Laghari موجودہ دور کو ٹیکنالوجی کا دور ک...