حیدراباد 7 اگست 2026
حیدراباد میں جماعت اسلامی کی جانب سے اج حیدر چوک پر احتجاجی دھرنا دیا گیا
احتجاجی دھرنے میں نہ صرف حیدراباد بلکہ اس پاس کے علاقوں کوٹری جامشورو ٹنڈو جام سے بھی بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی
احتجاجی دھرنے کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ۔ پیٹرول کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہونے کے خلاف احتجاج کیا گیا
احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے قائدین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ہر پاکستانی کو مشکل میں ڈال دیا ہے غریب عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے وہ دو وقت کی روٹی حاصل کرنے میں بھی ناکام ہے تو وہیں پیٹرول کی قیمتیں اسمانوں سے بات کر رہی ہیں ہم اپنے بچوں کو تعلیم دیں یا روٹی دیں
اگر فل فور مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا تو ملک میں حالات بگڑ سکتے ہیں

No comments:
Post a Comment